Posts

Reader is Leader

ایک بادشاہ نے دوسری ریاست پر حملہ کیا اور قبضہ کر لیا اور اُس ریاست کے بادشاہ کو گرفتار کر لیا جب گرفتار بادشاہ کو دربار میں پیش کیا گیا تو حاکم بادشاہ نے کہا تم میرے ہم منصب تھے اس لیے تم پر ظلم نہیں کروں گا میں تم کو اپنی ریاست میں کوئی اہم عہدہ دینا چاہتا ہوں تو گرفتار بادشاہ نے کہا آپ مجھے کسی سکول میں استاد کے طور پر ملازمت دے دیں تو    حاکم بادشاہ نے بڑی اہم بات کی (بڑے سیانے ہو میاں پھر سے بادشاہت چاہتے ہو) تو ثابت ہوا کے ایک استاد بادشاہ ہوتا ہےاس لیے اگر آپ ایک استاد ہیں تو اپنی عزت کریں معاشرہ بھی اپکی عزت کرے گا اور استاد وہی بنتا ہے جو پڑھتا ہے اسی لیے کہتے ہیں (ریڈر از لیڈر